Surah At-Tariq Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الطارق
اگر کان میں گونج یا درد پیدا ہو جائے تو اس کو پڑھ کر دم کرنے سے انشاء اللہ آرام ہو جائے گا اور بواسیر کا مریض پڑھتا رہے تو انشاللہ جلد شفا پائے گا
خواص سورۃ الطارق
اگر کان میں گونج یا درد پیدا ہو جائے تو اس کو پڑھ کر دم کرنے سے انشاء اللہ آرام ہو جائے گا اور بواسیر کا مریض پڑھتا رہے تو انشاللہ جلد شفا پائے گا
قیامت قائم ہونا بادشاہ ظالم ہو یا قحط پڑ جائے توبہ استغفار کرے نجات ہو
کافور دینا دیانت داری اور حد درجہ کی بزرگی پائے
کچھوا دیکھنا عالم باعمل سے نفع پائے یا دولت ہاتھ آئے مستغنی ہو
:پتھر سیاہ دیکھنا .دین میں ترقی ہونے کا باعث ہے
کسان کام کرتا دیکھنا متوکل خدا ہو رزق زیادہ پائے
کنگن انعام میں ملنا حکومت سے فائدہ ہو فرزند پائے یا کام میں ترقی ہو عزت ملے