Surah At-Tur Parhne Ke Fawaid
خواص سورۃ الطور
اگر جذامی اس کو پڑھے تو شفایاب ہو اور اگر مسافر پڑھے تو سفر میں بلاؤں اور آفتوں سے محفوظ رہے
خواص سورۃ الطور
اگر جذامی اس کو پڑھے تو شفایاب ہو اور اگر مسافر پڑھے تو سفر میں بلاؤں اور آفتوں سے محفوظ رہے
:ٹہنی دیکھنا بھائی بیٹوں عزیزوں سے تعبیر ہے اگر ٹہنی سبز دیکھے تو زندگی کی نشانی ہے اور خشک دیکھے تو موت واقع ہو
صحبت زن مجہولہ سے کرتے دیکھنا اگر اثر صحبت دل میں ظاہر ہو تو فائدہ کثیر ہو ورنہ بے توقیر ہو
خواص سورۃ الحجر اس سورۃ کو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہو گا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی
صفائی بازار کی کرنا صاحب عالم دیکھے تو اسلام کا چرچا کرے راہبری و ہدایت دے اگر مجہول اور ان پڑھ کرے تو ذلیل اور خوار ہو گدا گری اختیار کرے
خواص سورۃ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو آب زمزم میں مشک و زعفران حل کرکے لکھو اور پیؤ عزت وعظمت ملے گی اور طرح طرح کی بیماریوں سے شفا حاصل ہوگی
:بھنا ہوا گوشت دیکھنا .نعمت و برکت پائے اور خوشی نصیب ہو