Ar-Rahmaan Parhne Ke Fawaid

  • Ar-Rahmaan Parhne Ke Fawaid

    الرَّحْمَنُ بڑا مہربان خاصیت دفع نسیان و غفلت و حفظ از مکروہ و تحسین اخلاق کے لیے ہر نماز کے بعد سو بار پڑھنے سے قلب کی غفلت اور نسیان دفع ہو گا اور بکثرت اس کا ذکر کرنے والا ہر امر مکروہ سے محفوظ رہے گا اور اگر اس کو مشک اور زعفران سے…