الْخَافِضُ پست کرنے والا خاصیت قضاۓ حاجت کے لیے پانچ سو بار پڑھنے سے حاجت پوری ہوگی
Browsing: Asma E Ilahi PArhne Ke Khawas
الْمُهَيْمِنُ نگہبان خاصیت غسل کر کے دو رکعت نفل پڑھ کر سو بار خلوت میں کجضور قلب پڑھیں تو عالی ہمتی پیدا ہوجائے گی
الرَّافِعُ بلند کرنے والا خاصیت ظالموں کے ظلم سے محفوظ رہنے کے لیے ستر بار پڑھنے سے ظالموں کے ظلم سے امن میں ہوگا
الْعَزِيزُ غالب خاصیت عزت و غنا کے لیے چالیس روز تک ہر روز 41 بار پڑھیں زنا ظاہری یا باطنی اور عزت نصیب ہوگی اور مخلوق…
الْمُعِزُّ عزت دینے والا خاصیت ھیبت در قلوب کے لیے شب دوشنبہ و شب جمعہ کو بعد مغرب چالیس بار پڑھنے سے اس کی ہیبت لوگوں…
الْجَبَّارُ زبردست خاصیت صبح وشام 216 بار پڑھیں تو ظالموں کے شر سے محفوظ رہیں
المُذِلُّ ذلیل کرنے والا خاصیت حسد کرنے والے کے حسد سے بچنے اور اپنا حق وصول کرنے کے لیے پچھتر بار پڑھ کر سر بسجود ہو…
الْمُتَكَبِّرُ بڑائی والا خاصیت حصول بزرگی و برکت و اولاد سعید کے لیے بکثرت پڑھنے سے بزرگی اور برکت حاصل ہوتی ہے اور شب زفاف میں…
السَّمِيعُ خوب سننے والا خاصیت جمعرات کے روز بعد نماز چاشت 500 مرتبہ پڑھ کر جو دعا کرے تو قبول ہوگی
الْخَالِقُ پیدا کرنے والا خاصیت آفات سے محفوظ رہنے کے لیے سات روز تک متواتر روزانہ سو بار پڑھنے سے تمام آفات سے محفوظ رہے گا
الْبَارِئُ عالم کا بنانے والا خاصیت اگر بانجھ عورت سات دن روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد 21 بار ورد کرے تو انشاء…
الْمُصَوِّرُ صورت بنانے والا خاصیت اگر بے اولاد عورت یہ عمل کرے کہ سات روزے رکھے اور 21مرتبہ پڑھ کر ایک گلاس پانی پر دم کرنے…
اللَّطِيفُ مہربان خاصیت وسعت رزق و لطف امور کے لئے 23 بار پڑھنے سے رزق میں وسعت ہوگی اور تمام کام لطف سے پورے ہوں گے
الْحَكِيمُ حکمت والا خاصیت دفع مصائب و کشادگی علم بکثرت ذکر کرنے سے مصائب دفع ہوں گے اور دروازہ علم و حکمت کشادہ ہوگا
الْخَبِيرُ خبر رکھنے والا خاصیت انکشاف اخبار مخفیہ و درستی حالت موذی کے لیے سات روز تک بکثرت پڑھنے سے پوشیدہ خبریں معلوم ہونے لگے گی…