Browsing: Asma E Rabbani Parhne Ke Fawaid

الْحَمِيدُ خوبیوں والا خاصیت حصول اخلاق جمیلہ کے لیے اس کو زیادہ پڑھنے سے اخلاق و افعال واقوال حمیدہ حاصل ہوں گے

الْجَلِيلُ بزرگی والا خاصیت قدر و منزلت کے لیے اس کو بکثرت پڑھنے سے یا مشک و زعفران سے لکھ کر پاس رکھنے سے قدرومنزلت زیادہ…

الْبَصِيرُ خوب دیکھنے والا خاصیت صفائی بصیرت و توفیق کے لیے بعد نماز جمعہ کے سو مرتبہ پڑھنے سے بصیرت میں صفائی اور نیک اعمال کی…

الرَّقِيبُ  نگہبان خاصیت حفظ مال و عیان ودستیابی گم شدہ و حفظ اسقاط حمل و امن اہل سفر کے لیے اس کے ذکر کرنے سے مال…

الْحَكَمُ فیصلہ کرنے والا خاصیت انکشاف اسرار کے لیے نصف شب کے وقت باوضو حضور قلب سے کچھ دیر تک پڑھے تو اللہ تعالی اس کے…

الْمُجِيبُ قبول کرنے والا خاصیت قبولیت دعا غنا و فراخ حوصلگی کے لئے دعا کے ساتھ اس کو پڑھنا موجب قبولیت دعا ہے

الْعَدْلُ انصاف کرنے والا خاصیت تسخیر قلوب کے لیے شب جمعہ میں روٹی کے 20 ٹکڑوں پر اس کو لکھ کر کھانے سے مخلوق کے دل…

الْوَاسِعُ کشائش والا خاصیت مصیبتوں سے چھٹکارہ اور علم کی زیادتی کے لیے بکثرت پڑھنے سے غنا ظاہری و باطنی حاصل ہوگا اور فراخ حوصلگی و…

اللَّطِيفُ   مہربان خاصیت وسعت رزق و لطف امور کے لئے 23 بار پڑھنے سے رزق میں وسعت ہوگی اور تمام کام لطف سے پورے ہوں گے

الْحَكِيمُ حکمت والا خاصیت دفع مصائب و کشادگی علم بکثرت ذکر کرنے سے مصائب دفع ہوں گے اور دروازہ علم و حکمت کشادہ ہوگا

الْخَبِيرُ خبر رکھنے والا خاصیت انکشاف اخبار مخفیہ و درستی حالت موذی کے لیے سات روز تک بکثرت پڑھنے سے پوشیدہ خبریں معلوم ہونے لگے گی…

الْوَدُودُ محبت کرنے والا خاصیت تسخیر زوجہ کے لیے اگر کھانے پر ایک ہزار بار پڑھ کر بیوی کے ساتھ کھانا کھائے تو وہ محب اور…

الْحَلِيمُ بردبار خاصیت ریاست و راحت کاروبار میں برکت اور امن سوری کشتی کے لیے اگر رئیس آدمی اس کو بکثرت پڑھے تو اس کی سرداری…

الْمَجِيدُ بڑی شان والا خاصیت دفعہ برص کے لیے اگر برص والا ایام بیض میں روزہ رکھے اور ہر روز افطار کے وقت اس کو بکثرت…