Browsing: Asma Ul Husna Ke Matlb

اللَّطِيفُ   مہربان خاصیت وسعت رزق و لطف امور کے لئے 23 بار پڑھنے سے رزق میں وسعت ہوگی اور تمام کام لطف سے پورے ہوں گے

الْحَكِيمُ حکمت والا خاصیت دفع مصائب و کشادگی علم بکثرت ذکر کرنے سے مصائب دفع ہوں گے اور دروازہ علم و حکمت کشادہ ہوگا

الْخَبِيرُ خبر رکھنے والا خاصیت انکشاف اخبار مخفیہ و درستی حالت موذی کے لیے سات روز تک بکثرت پڑھنے سے پوشیدہ خبریں معلوم ہونے لگے گی…

الْوَدُودُ محبت کرنے والا خاصیت تسخیر زوجہ کے لیے اگر کھانے پر ایک ہزار بار پڑھ کر بیوی کے ساتھ کھانا کھائے تو وہ محب اور…

الْحَلِيمُ بردبار خاصیت ریاست و راحت کاروبار میں برکت اور امن سوری کشتی کے لیے اگر رئیس آدمی اس کو بکثرت پڑھے تو اس کی سرداری…

الْمَجِيدُ بڑی شان والا خاصیت دفعہ برص کے لیے اگر برص والا ایام بیض میں روزہ رکھے اور ہر روز افطار کے وقت اس کو بکثرت…

الْبَاعِثُ اُٹھانے والا خاصیت علم کی روشنی کے لئے جو شخص سوتے وقت سینہ پر ہاتھ رکھ کر اس کو سو بار پڑھا کرے تو اس…

الشَّهِيدُ  حاضر خاصیت اولاد اور بیوی فرمانبردار ہو اگر نافرمان اولاد یا بیوی کی پیشانی پکڑ کر اس کو پڑھے یا ہزار بار پڑھ کر دم…

الْحَقُّ سچا مالک خاصیت کفایت مہمات اگر مربع کاغذ کے چاروں گوشوں میں لکھ کر اس کو ہتھیلی پر رکھ کر آخر شب میں آسمان کی…

الْعَلِيُّ بلندی والا خاصیت بچے کے جو ان ہونے مسافر کی سلامتی اور تونگری کے لیے اگر لکھ کر بچے کے باندھ دیا جائے تو بچہ…

الْكَبِيرُ بہت بڑا خاصیت علم ومعرفت کی ترقی اور میاں بیوی سے محبت کے لئے بکثرت پڑھنے سے باب علم و معرفت کشادہ ہوں گے اور…