Al-Mateen Parhne Ke Fawaid
الْمَتِينُ قوت والا خاصیت رجوع ازفجور مثل خواص القوی کے ہے اور اگر کسی فاجر مرد یا عورت پر پڑھا جائے تو فجور سے باز آجائے
الْمَتِينُ قوت والا خاصیت رجوع ازفجور مثل خواص القوی کے ہے اور اگر کسی فاجر مرد یا عورت پر پڑھا جائے تو فجور سے باز آجائے
المُقيِت روزی پہنچانے والا خاصیت حصول قوت و دفع و حشت اگر روزہ دار اس کو مٹی پر پڑھ کر یا لکھ کر اس کو تر کرکے سونگھے تو قوت اور غذائیت حاصل ہوگی اور اگر مسافر زکوۃ پر سات بار پڑھ کر پھر اس میں پانی پیا کرے تو وحشت سفر سے مامون رہے … Read more
الْوَلِيُّ حمایت کرنے والا خاصیت محبوبیت و آسانی مشکل کے لیے جو بکثرت اس کو پڑھے محبوب ہو جائے اور جس کو کوئی مشکل آ جائے شب جمعہ میں ہزار بار پڑھے تو ان شاء اللہ تعالی مشکل آسان ہو گی
الْحسِيبُ کفایت کرنے والا خاصیت سہولت حساب و امن از قرابت کے لیے اگر کسی سے سخت حساب کا اندیشہ ہو یا کسی بھائی برادری سے کسی معاملہ میں خوف ہو تو سات روز قبل طلوع آفتاب و بعد مغرب اس کو بیس مرتبہ پڑھا کرے
الْحَمِيدُ خوبیوں والا خاصیت حصول اخلاق جمیلہ کے لیے اس کو زیادہ پڑھنے سے اخلاق و افعال واقوال حمیدہ حاصل ہوں گے
الْجَلِيلُ بزرگی والا خاصیت قدر و منزلت کے لیے اس کو بکثرت پڑھنے سے یا مشک و زعفران سے لکھ کر پاس رکھنے سے قدرومنزلت زیادہ ہوگی
الْكَرِيمُ عزت والا خاصیت اکرام عزت کے لیے سوتے وقت بکثرت پڑھنے سے لوگوں کے دل میں اس کا اکرام واقع ہوگا
الْبَصِيرُ خوب دیکھنے والا خاصیت صفائی بصیرت و توفیق کے لیے بعد نماز جمعہ کے سو مرتبہ پڑھنے سے بصیرت میں صفائی اور نیک اعمال کی توفیق ہوگی
الرَّقِيبُ نگہبان خاصیت حفظ مال و عیان ودستیابی گم شدہ و حفظ اسقاط حمل و امن اہل سفر کے لیے اس کے ذکر کرنے سے مال و عیال محفوظ رہے گا اور جس کی کوئی چیز گم ہو جائے اس کو بہت پڑھے تو انشا اللہ تعالی مل جائے گی اور اگر اسقاط حمل کا … Read more
الْحَكَمُ فیصلہ کرنے والا خاصیت انکشاف اسرار کے لیے نصف شب کے وقت باوضو حضور قلب سے کچھ دیر تک پڑھے تو اللہ تعالی اس کے قلب کو محل اسرار فرمائیں گے
الْمُجِيبُ قبول کرنے والا خاصیت قبولیت دعا غنا و فراخ حوصلگی کے لئے دعا کے ساتھ اس کو پڑھنا موجب قبولیت دعا ہے
الْعَدْلُ انصاف کرنے والا خاصیت تسخیر قلوب کے لیے شب جمعہ میں روٹی کے 20 ٹکڑوں پر اس کو لکھ کر کھانے سے مخلوق کے دل مسخر ہوجائیں گے
الْوَاسِعُ کشائش والا خاصیت مصیبتوں سے چھٹکارہ اور علم کی زیادتی کے لیے بکثرت پڑھنے سے غنا ظاہری و باطنی حاصل ہوگا اور فراخ حوصلگی و برباری پیدا ہوگی
الْحَيُّ زندہ خاصیت بیماریوں سے نجات کے لیے اس کو کثرت سے پڑھنے یا لکھ کر پینے سے ہر قسم کے امراض سے شفا ہوگی
الْبَرُّ احسان کرنے والا خاصیت سودائے نص در نیک بختی کے لیے اگر سات مرتبہ پڑھ کر بچہ پر دم کیا کرے تو بچہ نیک بخت اٹھے گا