Khwab Mein Piyala Mein Pani Pina
:پیالہ میں پانی پینا .کنیز کے ساتھ محبت کرے یا منکوحہ سے مجامعت کرے
:پیالہ میں پانی پینا .کنیز کے ساتھ محبت کرے یا منکوحہ سے مجامعت کرے
:پیپ دیکھنا .مال دنیا اکٹھا کرے بخیل وکینہ ور ہو
:پتیلہ نیا گھر لاتے دیکھنا .بیوی کے مترادف ہے
:پیپ بہتی دیکھنا .مال ودولت میں نقصان ہونے کا موجب ہے
:پتیلہ نیا گھر لانا دیکھنا .اپنی بیوی سے جدائی ہونے کا باعث ہے
:پھیپھڑا پختہ دیکھنا .حصول مال و دولت ہو نعمت پائے آرام و راحت حاصل ہو
:پٹھے جسم کے دیکھنا .اگر مضبوط دیکھے تو الاولاد کثیر اور نیک ہواگر نرم دیکھے تو اولاد کمزور ہو
پھٹکڑی دیکھنا رنج و غم،بیماری یا مصیبت اور دنگا فساد میں مبتلا ہو
:پٹھا جسم کا خشک دیکھنا .اہل و عیال میں نقصان واقع ہو یا موت آئےپریشانی اٹھائے
:پربازوؤں پر دیکھنا .کامیابی کی دلیل ہے اڑتا دیکھے تو سفر درپیش ہو نفع بیش ہو
:پر پرندوں کے دیکھنا .خیر و برکت حاصل ہو باعث کامیابی ہے
:پروں کو گرتے دیکھنا .موجب نقصان ہے پیشمان وحیران ہو
:پردہ نیا دیکھنا .بادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعایا کے لیے کسی حالت میں اچھا نہیں
:پردہ اتارتے دیکھنا .دلی مراد پوری ہو اور باعث مسرت ہے
:پرانا کپڑا دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اگر فروخت کرتا دیکھے تو افلاس تنگی وغربت ہو