Khwab Mein Ajwain Dekhna
:اجوائن دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
:اجوائن دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو اور تکلیف اٹھائے
:اذان لشکر میں کہنا .سفر درپیش آئے،مال حاصل ہو تجارت میں فائدہ ہو
:ابرد خم دار دیکھنا .نقصان اٹھائے، بےعزت ہوغم دامن گیر ہو
:اجوائن کسی کو دینا .غم و اندوہ سے نجات حاصل ہو، اگر ہاتھ سے گرتی دیکھے تو غم سے بچے
:اذان قید میں کہنا .قید سے رہائی پائے یا مصیبت سے آزاد ہو
:ابرو سفید دیکھنا .بزرگ دین ہو،علم وعرفان ملے لیکن دولت کی کمی کا باعث ہو
:اجوائن کھانا .نقصان ہونے کا اندیشہ ہو
:اذان پہاڑپرکہنا .کسی مصیبت میں گرفتار ہوکر رہائی پائے، مرتبہ بلند ہو
:افیون دیکھنا .غم واندیشہ درپیش ہومصیبت میں مبتلا ہو
:اخبار پڑھنا .علم و عمل میں ترقی ہو، دولت علم کی بدولت ہاتھ آئے
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
:اقامت کہنا .بزرگی حاصل ہو، نیکوں میں شمار ہو عزت ومرتبہ بلند ہو
:اخبار بیچنا .عیب یا بہتان لگے مگر نیکی اختیار کرے
:اڑتا اپنے آپ کو دیکھنا .عزت وبزرگی پائے، دولت مندوں میں شامل ہو
:السی دیکھنا .مال حلال پائے، تجارت سے منفعت ہو