رنگ سفید کا کپڑا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے دین و دنیا کی بہتری کا سبب ہے
Browsing: khawab nama hazrat yousuf in urdu pdf free download
روٹی جو یا مکئی کی کھانا بزرگی پائے یاد خدا میں مشغول ہو متقی وپرہیزگار ہو
رشوت دینا حرام اشیاء کی تجارت کرے مثلا شراب افیون بھنگ چرس وغیرہ
رنگ زرد کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو بیمار ہو ہلاکت پائے عورت پہنے تو پشیمان ہو پھر آرام آئے
روٹی باجرہ کی کھانا تنگی رزق کا باعث ہے پریشانی اٹھائے
رضوان جنّت دیکھنا رنج و غم سے نجات پائے عیش و آرام کی زندگی بسر ہو
رنگ سیاہ کا کپڑا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے مصیبت و رنج اور بیماری کا باعث ہے
روح کیوڑہ دیکھنا پاکیزہ غذا ملے اور روزی حاصل ہو
رعد کی کڑک سننا گناہ سے توبہ کرے یا موت کا پیغام پائے
رنگ خاکی کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو عزت و دولت پائے عورت پہنے تو ذلیل و خوار ہو آوارہ ہو
روح اپنی دیکھنا اہل وعیال سے تعبیر ہے اگر روح فرخندہ دیکھے تو اہل و عیال میں ترقی پائے اور اگر روح کو پریشان دیکھے تو…
رفو کرنا عزیز و اقارب سے جھگڑا یا لڑائی ہو جائے
رنگ نیلا کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو ہلاکت پائے عورت پہنے تو دولت و عزت سے سرفراز ہو
روح کو نیک صورت دیکھنا فرزند نیک سیرت پیدا ہونے کی بشارت ہے
رفو کپڑا کرنا قبیلہ سے عداوت ہو باعث شقادت ہو