روانی یا رو دیکھنا رو یا سیل بڑے دشمن اور ظالم بادشاہ سے تعبیر ہے
Browsing: khawab nama hazrat yousuf in urdu pdf free download
روزہ افطار کرنا خوشخبری ملے دل کی آرزو پوری ہو حج کرے متقی ہو
راہزن کو ہلاک کرنا مکرو فریب سے آگاہ ہو مکاروں اور دشمنوں سے کنارہ کش ہو
روپیہ گم جانا باعث پریشانی ھے رزق و دولت میں کمی آئے
:بندر دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو
راہزن بننا مکرو فریب سے روزی پیدا کرے بد دیانت و ریا کار ہو
روزن دیکھنا مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
بندر گھر چوری کرتے دیکھنا کوئی عورت صاحب خانہ پر جادو کرے
ریچھ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلدی رہائی پائے
رن یعنی جنگ دیکھنا مشکل سخت پیش آئے دل گھبرائے مگر آسانی سے حاصل ہو جائے
:بنفشہ دیکھنا .عورت سے فائدہ ہو مال و زر پائے اولاد پیدا ہوئے
ریچھ حملہ آور دیکھنا سخت بیمار ہو یا کسی آفت میں گرفتار ہو رنج و مصیبت پائے
رنجک اڑاتے دیکھنا مطلب دل بر آئے سرداری لشکر ملے یا مرض مہلک سے شفا پائے
ریچھ کو ہلاک کرنا بیمار ہو تو تندرستی پائے قرض سے نجات ہو رنج و غم سے آزاد ہو
اہٹ چلنا دیکھنا مال و دولت پانے کی بشارت ہے تونگرو خوشحال ہو