اہٹ کا پانی راہٹ میں جاتے دیکھنا بخیل اور کنجوس ہو جس سے کوئی فائدہ حاصل نہ ہو اور اگر پانی کنوئیں سے باہر پڑتا دیکھے…
Browsing: khawab nama hazrat yousuf in urdu pdf free download
ریتی سے کام کرنا مشکلات سے نجات پائے کاروبار میں برکت ہو
رونا آنسوؤں کے ساتھ دین و دنیا کی نعمتوں سے مالامال ہو دیندار خوشحال ہو
ریح پادنا بیمار ہو تو صحت پائے رنج و غم سے آزاد ہو
:بندر کو ہرتے دیکھنا .صحت یاب ہو دشمن پر فتح حاصل ہو
ریوند پھینکنا رنج و غم سے نجات ہونے کا باعث ہے
رونا بغیر آنسوؤں کے تکالیف و مصیبت میں گرفتار ہو رنج و الم کی خبر پائے
ریشم پہننا عہدہ پائے عزت و عظمت حاصل ہو باقی رنگوں پر منحصر ہے
:بندر گھر میں داخل ہوتے دیکھنا .نقصان اٹھائے پریشان حال ہو باعث رنج و ملال ہو
روپیہ پانا یا لینا خوشحال ہو نیک خصال ہو مال و زر حاصل ہو
رونا چلا چلا کر مصیبت و تکلیف میں بے صبرا ہو بے یارومددگار ہو
ریشم کا کپڑا دیکھنا منفعت مال خیروبرکت اور عزت و مرتبہ حکومت و بزرگی حاصل ہو
روغن دیکھنا صدمہ اٹھائے کسی بات پر ندامت ہو اور پچھتائے
رومال ہاتھ میں دیکھنا صفائی قلب سے تعبیر ہے عزت و عظمت پانے کا موجب ہے
ریل گاڑی دیکھنا کسی عزیز کے سفر سے آنے کی خبر پائے