Khwab Mein Aanboos Dekhna
:آنبوس دیکھنا محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرے
:آنبوس دیکھنا محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرے
:آنبوس گھر دیکھنا .لیکن بخیل ہوگا
:آتشدان دیکھنا .خوبصورت عورت سے شادی ہو مال ہاتھ آۓ
:آدمی ورم آلودہ دیکھنا .بیمار ہوں مگر صحت پائے
:آسمان روشن دیکھنا .کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھے تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہو
:آفتاب بے روشن دیکھنا .عصیاں میں غرقاب ہو، توبہ قبول نہ ہوجوابازی،مکاری اختیار کرے
:آرہ درخت پرچلانا .مفارقت کی دلیل ہے پریشانی حاصل ہو
:آسمان سے گرنا .کسی مصیبت میں مبتلا ہو،رنج و بلا میں گرفتار ہو
:آگ یا آتش دیکھنا .عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو
:آرہ کسی عزیز پر چلانا .اس کے ملنے کی دلیل ہے خوش نصیب ہو راحت ہاتھ آئے
:آسمان دیکھنا .بلند مرتبہ ہو اور فرزند ارجمند پیدا ہوئے
:آگ روشن دیکھنا .جس قدر روشن دیکھے بہتری ہو، دولت مند ہو، ترقی حاصل ہو
:آرہ خریدنا .فرزند پیداہو یا مویشی خریدے
:آسمان کی طرف جانا .سفر درپیش لاریب ہو، جس سے حاصل فتوحغیب ہو
:آگ کی روشنی میں چلنا .دولت ملے عزت حاصل ہونے کا راستہ اختیار کرے