ستارے جھلملاتے دیکھنا عزت و شہرت حاصل ہو دولت و منصب میں ترقی ہو
Browsing: khawab nama hazrat yousuf in urdu pdf free download
سائبان نیا لگتا دیکھنا نیا بادشاہ تخت نشین ہونے کی علامت ہے
سراب دینا بے دین و بدکار ہو دنیا میں ہوشیار ہو
ستارہ غروب ہوتے دیکھنا تنزّل وخصومت کا باعث ہے پریشانی و اندیشہ میں مبتلا ہو
سایہ درخت کا دیکھنا اگر پھل دار درخت ہو تو نفع حاصل ہو بے ثمر دیکھے تو تکلیف اٹھائے
ستون دیکھنا دولت مند ہو اقبال بلند ہو جاہ حشمت حاصل ہو
ستارے سے انگار نکلتے دیکھنا ظالم بادشاہ مقرر ہو یا غضب الٰہی نازل ہو
سایہ دیوار کا دیکھنا علم و حکمت سے سرفراز ہو دولت و عزت پائے
سراےکچی دیکھنا رزق حلال حاصل ہو کاروبار میں ترقی ہو
ستو کھانا یا دیکھنا رنج و غم میں مبتلا ہو اندیشہ میں گرفتار ہو
سبز رنگ دیکھنا دین کی متابعت کرے ایماندار نیک بزرگ ہو
سراے پکی دیکھنا سفر اختیار کرے مال حلال پائے خیریت سے گھر آئے
ستون مضبوط دیکھنا قوت حوصلہ آرام آسائش دولت عزت شہرت حاصل ہو
سبزی دیکھنا رحمت کا باعث ہے بیماری سے شفا پائے غم و اندوہ سے نجات ملے
سراے نامعلوم دیکھنا موت وارد ہو یا جس کو سرائے میں دیکھے وہ فوت ہوجائے