Khwab Mein Sarson Dekhne Ki Tabeer
سرسوں دیکھنا رنج وغم کے مترادف ہے مصیبت یا تکلیف آئے
سرسوں دیکھنا رنج وغم کے مترادف ہے مصیبت یا تکلیف آئے
سبزہ زار دیکھنا دیندار نیک کردار ہو بزرگی حاصل ہو
سانپ کو اپنا مطیع دیکھنا بادشاہ یا حاکم سے رنج حصول ہو مرض کے صدمہ سے ملول ہو
سبزہ لہلہاتے دیکھنا دین میں بزرگ ہو دولت بے اندازہ پائے پرہیزگار ہو
سائبان تلے بیٹھنا بادشاہ کا خدمتگار ہو یا کسی کے زیر سایہ ہو
سانپ کا گوشت کھانا مال دشمن ہاتھ آئے مگر رائیگاں ہو جائے
ستارے دیکھنا دلی مراد پوری ہو کاروبار اور ملازمت میں ترقی ہو حاکم سے نفع پائے
سائبان سر پر گرنا بادشاہ سے تکلیف اٹھائے حکومت کے پنجہ میں پھنسے
سانپ یا اژدہا دیکھنا اگر مطیع دیکھے تو دولت مال و عزت پائے اگر حملہ آور دیکھے تو رنج اٹھائے
ستارے جھلملاتے دیکھنا عزت و شہرت حاصل ہو دولت و منصب میں ترقی ہو
سائبان پھٹا دیکھنا بادشاہ حاکم یا سردار پر تنزل آئے یا موت واقع ہو
سراب میں آنا باعث تکلیف ہے مال حرام ہے
سرمہ کھانا جس قدر کھائے بزرگی پائے علم و عرفان سے سینہ معمور ہو
سفر موٹر سائیکل پر کرنا کام میں ترقی ہو تیزی سے عروج پائے
سرمہ دانی خریدنا عورت پارسا سے شادی ہو باعث راحت و آرام ہو