Khwab Mein Sosan Yani Chanbeli Ke Phool Dekhne Ki Tabeer
سوسن کے پھول دیکھنا باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
سوسن کے پھول دیکھنا باعث مسرت ہے خوشی حاصل ہو مگر نقد فائدہ نہ ہو
سمندر میں تیرنا شہنشاہ وقت سے عہدہ پائے جلیل القدر اور ممتاز ہو
سورج چمکتے دیکھنا عزت و بزرگی پائے ترقی دولت زرو مال ہو
سوسن گھر میں لگانا کنیز باتمیز سے مترادف ہے
سمندر میں ڈوبنا شہنشاہ یا بادشاہ کے عتاب میں آئے نیست و نابود ہو
سورج گرہن دیکھنا باعث خشومت ہے ذلالت کا باعث ہے مصیبت و سکھ اٹھائے
سونا دیکھنا اگر مرد دیکھے تو تکلیف اٹھائے عورت دیکھے تو راحت پائے
سیب کا گہنا پہننا دین و دنیا کی بزرگی پائے بادشاہ گورنر یا وزیر مقرر ہو
سینگ زیادہ دیکھنا مزامت حاصل ہو غم و اندوہ اور مصیبت میں گرفتار ہو
سراے تنگ و تاریک دیکھنا افلاس میں مبتلا ہو یا غم بے انتہا ہو یا موت آئے گنہگار ہو
سیب تراشنا مجسٹریٹ ہو جج یا قاذی بنے عدالت کا عہدہ پائے یا رہبر ہو
سیم کا پھل دیکھنا ترقی رزق اور دولت ہو آرام وراحت پائے
سراے کشادہ دیکھنا تو نگری و عیش دینوی حاصل ہو نامورکامل ہو
سیڑھی دیکھنا ترقی کا باعث ہے عزت اور بزرگی حاصل ہو
سیم کا درخت دیکھنا محنت اور مشقت سے کمائےمگر افلاس سے چھٹکارا نہ ہو