Khwab Mein Pastan Apna Dekhna
:پستان اپنا دیکھنا .عورت خوبصورت ملے دولت مند ہو اور آرام پائے
:پستان اپنا دیکھنا .عورت خوبصورت ملے دولت مند ہو اور آرام پائے
:پاخانہ کرنا .مال و دولت خرچ کرے
:پاؤں ٹوٹے دیکھنا .جان جانے کا خطرہ لاحق ہو مصیبت و پریشانی اٹھائے
:پستان کٹا دیکھنا .عزیز یا لڑکی پیدا ہو اور عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو
:پاخانہ بنانا .مال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے
:پاؤں میں نیا جوتا پہننا .عورت نیک خصال باکرہ ملے مجامعت سے لطف اندوز ہو
:پستہ ملنا یا دیکھنا .مال ودولت اور نعمت حاصل ہو
:پاخانہ میں گرنا .مال حرام جمع کرے بےعزت و ننگ و ناموس ہو
:پاؤں میں تنگ جوتا پہنتے دیکھنا عورت بدخصلت ملے اگر چوتا نیا پہنتے دیکھے تو باکرہ ملے اگر جوتا پرا نا ہو تو بیوہ یا مطلقہ سخت اور بدمزاج عورت ملے
:پسلی پرورم دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا عورت بیمار ہو
:پل صراط دیکھنا .راہ راست پر چلے مشکلات سے خلاصی پائے گناہوں سے بچے
:پسینہ اپنا پیتے دیکھنا .مال اپنا خود خرچ کرے فضول خرچ ثابت ہو
:پشم اپنے پاس دیکھنا .نعمت حاصل ہو اگر خریدے یا گھر لائے تو دولت پائے
:پشم ضائع کرتا دیکھنا .دولت ضائع کرے یا پریشان ہو بہرحال باعث پریشانی ھے
:پشت پر بوجھ اٹھانا .مصیبت و مشقت میں پڑنے کا باعث ہے