Khwab Mein Plaig Dekhna
:پلیگ دیکھنا .جنگ و جدل اور مصیبت کا باعث ہو جھوٹ وفریب اختیار کرے
:پلیگ دیکھنا .جنگ و جدل اور مصیبت کا باعث ہو جھوٹ وفریب اختیار کرے
:پلیگ میں خود کو مبتلا دیکھنا .آفت میں گرفتار ہو،شیطان کے مکر و فریب کا شکار ہو
:پنجرہ دیکھنا .کسی آفت میں گرفتار ہو بردہ فروش بنے یا قید ہو
:پنجرہ ٹوٹا ہوا دیکھنا .دکھ درد سے رہائی پائے مصیبت ٹل جائے
:پنجہ جانوروں جیسا دیکھنا .ترقی رزق ہو،دشمنوں پر غالب آئے
:پوستین بکری کی دیکھنا .دولت مند عورت ملے کاروبار میں ترقی ہو
:پوستین سمور کی دیکھنا .عقلمند ہو،خوش جمال،نیک خصال،صاحب مال ومتال اور عورت ملے
:پوستین پھٹی ہوئی دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو حیرانی کا باعث ہو
:پہاڑ پر اذان دینا .دین میں بزرگی حاصل ہو تبلیغ کرے رہبر ملے عا قبت نیک ہو
:پھکی یا سفوف کھانا .رنج وغم میں مبتلا ہوبعض دفعہ خیرو برکت کا سبب بنے
:پیاز دیکھنا .مال حرام حاصل کرے بد نام ہو اور غیبت و چغلی اختیار کرے
:پیاز پختہ کھانا .حرام کھانے سے توبہ کرے گناہوں پر پشیمان ہو
:پیاس لگنا .دین کے کاموں میں خلل ہو مال دنیا بکثرت جمع کرے
:پیاس پر پانی پینا .گناہوں میں مبتلا ہو آخر کار توبہ کرے
:پھرکی چرخے کی دیکھنا .عورت سے محبت ہو زندگی آرام سے گزر ے