Khwab Mein Aaftaba Dekhna
:آفتابہ دیکھنا .عورت ملے، طہارت اختیار کرے، درازی عمر کی دلیل ہے
:آفتابہ دیکھنا .عورت ملے، طہارت اختیار کرے، درازی عمر کی دلیل ہے
:آدمی لاغردیکھنا .تنگ دستی ہو، درویشی اختیار کرے
:آسمان سفید دیکھنا .دنیا میں وبا پھیلے
:آفتابہ خریدنا خادم،کنیز،مال و نعمت خیرات وبرکت پاۓ، پرہیزگار ہو
:آدمی لوہے کا دیکھنا .زیادتی مال اور فارغ البالی ہو اور درازی عمر ہو
:آسمان سرخ دیکھنا .ملک میں خونریزی ہو جنگ چھڑنے سے تکلیف پیش آئے
:آفتاب روشن دیکھنا .ترقی مدارج جلیل ہے، بہتری جان ومال کی دلیل ہے
:آلوزرد دیکھنا .بیماری میں مبتلا ہو، پریشانی اٹھائے
:آنکھ ایک اندھی دیکھنا .نصف دین یا نصف مال یا نصفجسم کا نقصان ہو
:آندھی دیکھنا .وبا پھیلے، لوگ تکلیف پائیں، باعث پریشانی ہو
آلو کھاتے دیکھنا باعث آسائش ہے مال و دولت ہاتھ آئے آرام پائے
:آنکھیں دونوں اندھی دیکھنا .تمام دین یامال ضائع ہو فرزند کی موت لاحق ہو
:آندھی میں اپنے آپ کو گرفتار دیکھنا .کسی سخت مصیبت میں گرفتار ہو،رنج وبلا میں مبتلا یا قید ہوجائے جس سے تکلیف اٹھائے
:آلو بخارہ دیکھنا موسم میں دیکھے تو حسب مراد ترقی ہو، مال و منال ہاتھ آئے اور اگر بے موسم دیکھے تو تکلیف .اٹھاۓ اور بیماری میں مبتلا ہوں
:آنکھوں میں سرمہ لگانا دیکھنا .دین پر عمل ہونے کی دلیل ہے نیک لوگوں میں شمار ہو