Khwab Mein Palang Dekhna
:پلنگ دیکھنا .یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو
:پلنگ دیکھنا .یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو
:پودینہ سبز کھاتے دیکھنا .راحت پائے اور دیندار وپرہیزگار ہو
:پری خوش رو دیکھنا .بلند مرتبہ وحصول علم و دولت ہے اگر بیمار ہو تو شفا پائے
:پودینہ خشک دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو بے قرار بے مددگار ہو
:پیٹ انتڑیوں سے خالی دیکھنا .اقارب سے مفارقت اوردوست سے مہاجر ہو مالال بشدت ہو
:پیٹ حد سے بڑھا دیکھنا .مال حرام پائے ظلم وستم اختیار کرے اور رشوت وسود کھائے
:پیٹ پر بال دیکھنا .خواہشات نفسانی حاصل ہوں دین سے نفرت اور دنیا سے پیار ہو
:پیٹ ہموار دیکھنا .نیک بختی کی دلیل ہے مال حلال پائے عزت و بزرگی ملے
:پیٹھ دیکھنا .معین و مددگار غیب سے پیداہو اور فرخت سوا ہو
:پیٹھ پر سوار دیکھنا .جس کو سوار دیکھے اس سے مدد ملے یا نفع پائےاگر خود سوار رہے تو مدد ملے
:پیٹھ ننگی دیکھنا .بے یارومددگار ہو تکلیف میں کوئی ساتھی نہ ہو
:پیسہ پانا یا دیکھنا .تکلیف اور رنج و الم میں مبتلا ہو یا بیمار ہوجائے
:پیشاپ عورت کو کرتے دیکھنا .زیادہ شہوت ہو راضی بد صحبت ہو
:پیشاپ اپنے کو کرتے دیکھنا اگر پیشاب سے دھواں اٹھتا دیکھے جس سے تمام عالم تاریک ہو ہفت اقلیم کی بادشاہت حاصل ہو علم ودولت سے استغناء رہے شہرت ہو
:پیشاپ خون کا کرتے دیکھنا .پیٹ کا لڑکا مر جائے یار روزگار میں خلل زبردست آئے