Khwab Mein Peeth Dekhna
:پیٹھ دیکھنا .معین و مددگار غیب سے پیداہو اور فرخت سوا ہو
:پیٹھ دیکھنا .معین و مددگار غیب سے پیداہو اور فرخت سوا ہو
:پیٹھ پر سوار دیکھنا .جس کو سوار دیکھے اس سے مدد ملے یا نفع پائےاگر خود سوار رہے تو مدد ملے
:پیٹھ ننگی دیکھنا .بے یارومددگار ہو تکلیف میں کوئی ساتھی نہ ہو
:پیسہ پانا یا دیکھنا .تکلیف اور رنج و الم میں مبتلا ہو یا بیمار ہوجائے
:ثرید دیکھنا .روزی کشادہ ہو اور رحمت بے اندازہ ہو
:ثمر میٹھا کھاتے دیکھنا .خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو
:ثمر کڑوا کھانا .کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو
:ثریا دیکھنا .عیش وعشرت اور عزت و مرتبہ بلند ہو
:ثمر ترش کھانا .اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو
:ثریا ماند ہوتے دیکھنا .اسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو
:ٹاٹ یا جاجم دیکھنا . دیانتداری اور دینداری حاصل ہو نیک صحبت اختیار کرے
:ٹانگہ خریدنا .مہمان نوازی کی وجہ سے خرچ زیادہ ہو
:ٹوپی پھٹی پرانی دیکھنا .بےعزت وتنگ و ناموس ہو قلاش ہوجائے
:ٹکٹ ڈاک کا دیکھنا .کسی کا خط ملے یا خط لکھے
:ٹانگہ سے اترتے دیکھنا .رنج و غم سے نجات حاصل ہو مسرت کا باعث ہے