Khwab Mein Taddi Dal Dekhna
:ٹڈی دل دیکھنا .لشکر یا فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو
:ٹڈی دل دیکھنا .لشکر یا فوج سے تعبیر ہے یعنی فوج میں داخل ہو
:ٹاٹ پھٹا دیکھنا .باعث تنزلی و خواری ہے نقصان پائے اور پریشان ہو
:ٹوپی لمبی نوکدار دیکھنا .عیار،چالباز،فریبی،مکّار،دھوکہ باز ہو اور مال حرام پائے
:ٹرام دیکھنا یا سوار ہونا .عزت و توقیر بڑھے اور مرتبہ بلند ہو
:ٹانگہ خریدنا .مہمان نوازی کی وجہ سے خرچ زیادہ ہو
:ٹوپی پھٹی پرانی دیکھنا .بےعزت وتنگ و ناموس ہو قلاش ہوجائے
:ٹکٹ ڈاک کا دیکھنا .کسی کا خط ملے یا خط لکھے
:ٹوپی دیکھنا باعث عزت وناموس ہے جس قسم کی ٹوپی دیکھے اس کے مطابق تعبیر ہے یعنی اگر جناح کیپ دیکھے تو مسلم لیگ کا لیڈر ہو
:تاریکی دیکھنا .رنج وغم میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے ضلالت کا موجب ہے
:تار وصول کرتے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا کسی کی موت کی خبر آئے
:تصویر ٹوٹی دیکھنا .عورت سے جدائی ہونے کا باعث ہے
:تاریکی بڑھتے دیکھنا .شہر میں وبا پڑنے کا باعث ہو کفر و شرک اور گمراہی کا موجب ہے
:تار بھیجتے دیکھنا .پریشانی کے بعد کامیابی ہو
:تصویر اپنی بدصورت دیکھنا .سختی نازل ہو اور کسی آفت میں گرفتار ہو مشکل درپیش ہو
:تاریکی گھٹتے دیکھنا .گمراہی سے ہدایت پائے بیماری سے شفا پائے