Khwab Mein Takht Ulat te Dekhna
:تخت الٹتے دیکھنا .بادشاہ کو تنزل ہو یا سخاوت میں یکتا ہو
:تخت الٹتے دیکھنا .بادشاہ کو تنزل ہو یا سخاوت میں یکتا ہو
:تخم بونا بزرگی و مراتب زیادہ ہوں خیر وبرکت ہو عورت حاصل ہو
:تازیانہ بدن پر پڑنا .گناہوں سے توبہ کرے نیک راہ اختیار کرے
:تابوت دیکھنا .دلی مراد بر آئے دفینہ مال ہاتھ آئے
:تخم جو بونا .مال جمع کرے عیش و آرام پائے نیک زندگی بسر ہو
:تال مکھانہ دیکھنا پھول اور پھل دیکھے اور طاقت و توانائی حاصل ہو
:تابوت شکستہ دیکھنا .دلی مراد پوری نہ ہو پشیمانی اٹھائے راز افشا ہو جائے
:تخم باجرہ بونا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
:تال مکھانہ کا درخت دیکھنا .کمزوری یا بیماری کی علامت ہے
:تاج دیکھنا .مرد دیکھے تو عزت و توقیر حاصل ہو عورت دیکھے تو شوہر پائے
:ترازو دیکھنا .قاضی بادشاہ اور حاکم کے برابر ہے اگر پلڑے برابر دیکھے تو عدل وانصاف ہو
:تالاب دیکھنا .اگر صاف پانی کا دیکھے تو خوشی نصیب ہو اگر پانی گندا ہو تو بیماری آئے
:تاج عورت کے سر پر دیکھنا .بلند مرتبہ پائے صاحب توقیر و عزت ہو
:ترازو ٹوٹا دیکھنا .قاضی یا بادشاہ،عادل یا حاکم فوت ہوجائے
:تالاب میں نہانا .بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو دنیا سے کنارہ کش ہو