Khwab Mein Eant Dewar Se Nikalna
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
:اینٹ دیوار سے نکالنا .مالک کے مال میں خیانت کرے اور بد نام ہو
:بادام دیکھنا .ترقی وا دولت کی دلیل ہے امید عہدہ جلیل ہے
اوکھلی دیکھنا اگر اوکھلی میں شیریں چیز کوٹی جائے تو نفع ہو رنج وغم فرار ہو اور اگرکڑوی چیز کٹی جاۓ تو نقصان ہو اور غم و اندوہ دیکھیں زیادہ دیکھے
:اینٹ توڑنا .مال ودولت ویران وضائع کرے، پشیمانی اٹھائے
:بادام سبز دیکھنا .بیماری سے شفا پائے گا شدہ مال ہاتھ آئے
:اونٹ پر سوار ہونا .باعث مسرت ہے مالدار ہو، تجارت اچھی ہو،بیوپار سے نفع اٹھائے
:اینٹ پختہ دیکھنا .دکھ،تکلیف اور مصیبت اٹھائے
:بادشاہ دیکھنا .دولت ونعمت پائے،ثروت و حکومت ہاتھ آئے
:اونٹ کا گوشت کھانا .مال پاکیزہ ملے بزرگی حاصل ہو دین میں کامل ہو
:ادرک کھانا .شیریں بیان،خوش الحان مشہور ہو،ملاقات سے ہر شخص مسرور ہو
:بادشاہ کو خندہ رو دیکھنا .عزت و توقیر اور جاہ و دولت سے مسرور ہو،نکبت و کلفت دور ہو
:اونٹ خریدنا .عورت یا لونڈی ملنے کی توقع ہے دولت مند ہو، مرتبہ بلند ہو
:اپنے تیئں خود ہلاک کرنا .گناہوں سے تائب ہو اور افعال نیک کی طرف راغب ہو
:بادشاہ کو بد مزہ دیکھنا .نقصان ہو،اندیشہ سے حیران ہو،صدقہ دے تاکہ بلائے جان دور ہو
:انگیا غیر عورت کی دیکھنا .عیاش وبدماش ہو، بدنام ہو،غیر مستورات سے محبت کرے