:انگیٹھی دیکھنا .نیک نام عورت زینت مقام ہو،باعث راحت وآرام ہو
Browsing: khawab nama yousfi in urdu maza
:اونٹ کو مطیع دیکھنا .دولت مندی،آرام پائے،دشمن پر غالب آئے
:بات اردو میں کرنا .لیاقت زیادہ ہو تعلیم پائے عزت حاصل ہو
:بادشاہ کو مردہ دیکھنا .ضوابط اورآئیں نواس کے ملک میں جاری ہوں
:انگیٹھی ٹوٹی دیکھنا .کنیز یا غلام کھو جانے کے مترادف ہے
:اولے برستے دیکھنا .بلا فتنہ وفساد،قحط و بیماری کا باعث ہے
:بات پنجابی میں کرنا .گنواروں میں شامل ہوں اور بے علم رہے
:اولیاءالله کوخوش دیکھنا .بزرگی ملنے کی دلیل ہے،جاہ واقبال ومرتبہ بلند ہو
:اولے شہر پر برستے دیکھنا .حاکم وقت سے تکلیف پہنچے یا آسمانی بلائیں نازل ہوں
:بات عربی میں کرنا .دیندار ہو،علم دین حاصل کرے دین اسلام سے محبت کرے
:بادشاہ مسلمان دیکھنا .خیر و برکت حاصل ہو،ملک میں احکام شرعی جاری ہوں
:برج سرطان عقرب حوت دیکھنا .ملازمت حاصل کرے یا برسرروزگار ہو
:بچھو کو مارتے دیکھنا .دشمن سے لڑائی ہو بالآخر غالب آئے
:بادشاہ سے گفتگو کرنا .بلند مرتبہ پائے،عزت و مرتبت پائے،عیش و آرام ہو
:بانٹتا دیکھنا .لوگوں میں منصف مزاج اور عادل شمار ہو