Khwab Mein Aabjari Dekhna
:آبجاری دیکھنا .فائدہ مند ہو،فتنہ فساد سے دور رہے
:آبجاری دیکھنا .فائدہ مند ہو،فتنہ فساد سے دور رہے
:آتشین شعلہ دیکھنا .رنج وغم میں مبتلا ہو کوئی بیرونی مصیبت در پیش آئے
:آب چاہ دیکھنا .فکر و اندیشہ لاحق ہو، مبتلاۓ رنج ہو، خلائق سے خائف ہو
:آتشیں شعلہ شہر میں یا محلہ میں دیکھنا جنگ وجدل اور فتنہ وفساد ہونے کی دلیل ہے
:آبشور دیکھنا غم و اندیشہ سے بےقرار ہو، دشمن سے بےخبر ہو
:آتشکدہ دیکھنا .گمراہ ہونے کا اندیشہ ہو، فکر و رنج میں مبتلا ہوں
:آب گینہ دیکھنا درازی عمر،حصول خوشی وعیش ونعمت غیر مترقبہ ملے، بیمار ہو تو شفا پاۓ
:آتشکدہ سے کچھ لینا .ذلت و رسوائی ہو, دنیا میں بد نام ہو, بد انجام ہو
:آب مصفاد دیکھنا عمر کوتاہ ہو یا رنج وملال ہو یا عورت بد خصلت ملے،مجامعت سے گھبراۓ
:آ ٹا گندم اڑتا دیکھنا .مال حلال حاصل ہو,کام میں ترقی ہو,غیبسے مدد ملے
:آبلہ سفید دیکھنا ،زیادتی مال اور تجارت میں نفع ہو .دلی مراد پوری ہو،شادی جلد ہو جاۓ،اولاد پیدا ہو
:آ ٹاجوکا دیکھنا .ترقی دین کا باعث ہو، نیک نام ہو،غم دور ہوں
:آباد مدرسہ دیکھنا .ملک میں تعلیم عام ہو، علم حاصل کرنے کی کوشش ہو
:آنبوس دیکھنا محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرے
:آنبوس گھر دیکھنا .لیکن بخیل ہوگا