Khwab Mein Samne Ke Dant Girte Dekhne Ki Tabeer
سامنے کے دانت گرتے دیکھنا فرزند یا خواہر کے فوت ہونے کا باعث ہو
سامنے کے دانت گرتے دیکھنا فرزند یا خواہر کے فوت ہونے کا باعث ہو
سقف دیکھنا ماں باپ کی سلامتی کا باعث ہے یا کسی بزرگ سے فائدہ پہنچے
سریر پر سونا دین کی بہتری ہو مگر دنیا سے بیزار ہو
سریر پر بیٹھنا سفر کی علامت ہے انجام میں راحت ہے
سقف کے نیچے دینا ماں باپ ناراض ہوں یا کسی بزرگ سے تکلیف پائے
سر کے بال کٹے دیکھنا اگر عورت دیکھے تو شوہر غصہ میں آکر طلاق دے یا گھر سے نکال دے
سر کے بال جھڑتے دیکھنا ادائے قرض ہو رنج و غم سے نجات پائے مستغنی ہو
سقف گرتے دیکھنا والدین بزرگی پائیں عزت و حرمت زیادہ ہو
سر کٹا دیکھنا سردار قوم ہو عزت وبزرگی حاصل ہو
سر اپنے ہاتھ سے موڑنا راز فاش ہواور مخدوم بے وسواس و بے خطرہ ہو
سقف منقش دیکھنا والدین میں سے کوئی فوت ہوجائے
سیر باغ کی کرنا بیٹا پیدا ہو فرحت پائے عیش وعشرت حاصل ہو
سر زیادہ دیکھنا سرداران قوم سے ملاقات ہو
سیر ویرانہ کی کرنا سفر پیش آئے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھائے
سیر کرنا آرام و راحت پانے کی دلیل ہے