Khwab Mein Bhonchal Se Zameen Hilna
:بھونچال سے زمین ہلنا .اہل جفا لوگ توبہ کریں ظلم وستم اور کفر سے زمین پاک ہو
:بھونچال سے زمین ہلنا .اہل جفا لوگ توبہ کریں ظلم وستم اور کفر سے زمین پاک ہو
:بلبلا دیکھنا .تنگد ستی کی دلیل ہے اگر بیمار ہو تو موت قریب جانے
:بھونچال سخت آنا .بادشاہ وقت کی طرف سے رایا دُکھ و مصیبت میں گرفتار ہو
:بہار دیکھنا .اگر موسم بہار دیکھے تو حکومت یا بادشاہ تبدیل ہو
:بھوک لگنا .باعث مسرت ہے نئی چیز ہاتھ آنے کی بشارت ہے
:بہار خوشگوار دیکھنا .بادشاہ وقت سے لوگ فائدہ حاصل کریں اور آرام پائیں
:بھاگتا دشمن سے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو کسی بیماری میں گرفتار ہو
:بھاگتا اپنے تئیں دیکھنا .باعث خوشی ہو منزل مقصود کو حاصل کرنے میں کوشاں رہے
:بہرہ بن جانا .تحید دستی اور تنگی روزگار کا باعث ہے
:قرآن شریف کو بیچتے دیکھنا .دین اسلام سے کنارہ کش ہو ذلت و گمراہی میں گرفتار ہو
:بیلنا بےکار پڑے دیکھنا .نقصان اٹھائے اوربیکار و بے مددگارہو
:بیر موسم میں دیکھنا .دولت یا مال حلال نصیب ہو باعث فرحت ہے
:بےہوش ہوتے دیکھنا .کسی کام سے حیرانی و پریشانی حاصل ہو لیکن بعد میں کامیابی ہو
:بیری دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ھو تو دکھ پائے
:بہی دیکھنا .موسم بہار ہو تو فرزند ملے غیر موسم ہو یا مرجھائی ھوئی دیکھے تو بیماری آئے