:پستان کٹا دیکھنا .عزیز یا لڑکی پیدا ہو اور عیش و عشرت میں زندگی بسر ہو
Browsing: khawab nama yousfi in urdu maza
:پاخانہ بنانا .مال جمع کرے یا مکروہ عورت گھر میں لائے
:پاؤں میں نیا جوتا پہننا .عورت نیک خصال باکرہ ملے مجامعت سے لطف اندوز ہو
:پستہ ملنا یا دیکھنا .مال ودولت اور نعمت حاصل ہو
:پاخانہ میں گرنا .مال حرام جمع کرے بےعزت و ننگ و ناموس ہو
:پاؤں میں تنگ جوتا پہنتے دیکھنا عورت بدخصلت ملے اگر چوتا نیا پہنتے دیکھے تو باکرہ ملے اگر جوتا پرا نا ہو تو بیوہ یا مطلقہ…
:پسلی پرورم دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا عورت بیمار ہو
:پاد نا .بد نام وبے عزت اور بے آبرو ہونا
:پاؤں چرند یا پرندے جیسے دیکھنا .قصہ سفر بے سود کرے حیرانی کے سوا کچھ نہ ملے مال حرام پائے
:پسلی کی ہڈی ٹوٹی دیکھنا .عورت فوت ہو یا مال و زر میں کمی واقع ہو
:پازیب چاندی کو پہنانا .اگر عورت دیکھے تو شوہر کرے اگر مرد دیکھے تو ذلیل و خوار ہو
:پتے درخت سے اتارنا .مال دولت ملے رحمت الہی شامل حال ہو نیک خصلت ہو
:پسومارنا یا دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو
:پازیب اتارنا .شوہر سے ناچاکی ہوجائے یا طلاق ملے
:پتے پھل دار درخت سے اتارنا .سعادت و عظمت پائے بےاندازہ روزی ہاتھ آئے