Khwab Mein Pasina Safaid O Khushbodar Dekhna
:پسینہ سفیدوخوشبوداردیکھنا .مال حلال پائے باعث مسرت ہوسخاوت اختیار کریں
:پسینہ سفیدوخوشبوداردیکھنا .مال حلال پائے باعث مسرت ہوسخاوت اختیار کریں
:پالان گم جاتے دیکھنا .عورت اس سے چھوٹ جائے یا اغوا ہو جائے
:پتھر پہاڑ کے دیکھنا .منافق اور بے ایمان ہو،سخت مزاج اور سنگدل ہو
:پسینہ آتے دیکھنا .مال حلال کمائے اگر بیمار دیکھے تو شفا پائے
:پانی میں نہاتے دیکھنا .بیمار ہو تو شفا پائے اگر تندرست دیکھے تو کامیابی حاصل ہو
:پتھر سفید دیکھنا .نفع اور حکومت حاصل ہو قوم کا سردار ہو
:پانی میٹھا پینا .درازی عمر پائے اور نیک بختی نصیب ہو
:پتھر سیاہ دیکھنا .دین میں ترقی ہونے کا باعث ہے
:پانی دریا کا دیکھنا .بادشاہ وقت یا حکومت سے فائدہ حاصل ہو منفعت پائے
:پتھر سرخ دیکھنا .حکومت سے یا کسی عورت سے مال و دولت حاصل ہو
:پشت پر بوجھ اٹھانا .مصیبت و مشقت میں پڑنے کا باعث ہے
:پشت اپنی مضبوط دیکھنا .فرزند یا بھائی سے مدد ملے غم واندیشہ دور ہو دکھ درد کافور ہو
:پوشت ٹوٹی ہوئی دیکھنا .اپنے متعلقین سے مفارقت پائے
:پل سے گزرنا یا دیکھنا .دلی مراد بر آئے حکومت سے فیض حاصل ہو مال و زر جمع کرے
:پل شکستہ دیکھنا .بادشاہ پر مصیبت پڑنے کا باعث ہے