:آفتاب نصف النہارپردیکھنا .کمال عروج حاصل ہو، سرداروں میں شامل ہو، عادل ہو اور دولت مند ہو
Browsing: khawab nama yousfi in urdu maza
:آدمی ورم آلودہ دیکھنا .بیمار ہوں مگر صحت پائے
:آسمان روشن دیکھنا .کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھے تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہو
:آفتاب بے روشن دیکھنا .عصیاں میں غرقاب ہو، توبہ قبول نہ ہوجوابازی،مکاری اختیار کرے
:آرہ درخت پرچلانا .مفارقت کی دلیل ہے پریشانی حاصل ہو
:آسمان سے گرنا .کسی مصیبت میں مبتلا ہو،رنج و بلا میں گرفتار ہو
:آگ یا آتش دیکھنا .عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو
:آلوچہ خشک دیکھنا .دفن شدہ مال ملنے کی علامت ہے یا کسی یتیم کا مال کھائے
:آنکھ نکالتے دیکھنا .دکھ اٹھاتے راحت چھٹ جائے، تکلیف میں مبتلا ہوں
:آئینہ دیکھنا .دوست یا خدمت گاررفیق ملے، تمنا دلی برآئے، فکرواندیشہ دورہو
:آم دیکھنا .فرزند پیداہو خوشی حاصل ہو
:آنکھ اپنی ہتھیلی پر دیکھنا .مال و دولت حاصل ہو، باعث عشرت ہو، زندگی آرام سے بسر ہو
:آئینہ میں اپنی صورت دیکھنا لڑکا ہویا کلام میں معزول ہو یا جورو سے ملول ہو،اگر اپنے تئیں خوش وضع دیکھے تو حصول عزت کی نشانی ہے…
:آم کھاتے دیکھنا .روزگار میں ترقی ہو،غیر سے مدد ملے پریشانی دور ہو
:آنکھ میں سفیدی دیکھنا .غم و اندوہ میں مبتلا ہوں، جس قدر سفیدی زیادہ دیکھے اسی قدر پریشان ہو