Khwab Mein Palang Dekhna
:پلنگ دیکھنا .یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو
:پلنگ دیکھنا .یاد فراموش ہو دروغ گو مشہور ہو اعتبار سے دور ہو
:پودینہ سبز کھاتے دیکھنا .راحت پائے اور دیندار وپرہیزگار ہو
:پری خوش رو دیکھنا .بلند مرتبہ وحصول علم و دولت ہے اگر بیمار ہو تو شفا پائے
:پودینہ خشک دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو بے قرار بے مددگار ہو
:ثمر میٹھا کھاتے دیکھنا .خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو
:ثمر کڑوا کھانا .کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو
:ثریا دیکھنا .عیش وعشرت اور عزت و مرتبہ بلند ہو
:ثمر ترش کھانا .اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو
:ثریا ماند ہوتے دیکھنا .اسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو
:ٹاٹ یا جاجم دیکھنا . دیانتداری اور دینداری حاصل ہو نیک صحبت اختیار کرے
:ثرید دیکھنا .روزی کشادہ ہو اور رحمت بے اندازہ ہو
:ٹڈی دل میں گھرا دیکھنا .لشکر میں گرفتار ہو رنج اٹھائے یا بیمار ہو
:ٹھٹھا کرتے دیکھنا .دین میں خرابی آئے دنیا میں بے اعتبار ہو جائے
:ٹکٹ ہوائی جہاز کا دیکھنا .عزت و مرتبہ بلند ہو نئی ایجاد کرے شہرہ آفاق عزت حاصل ہو
:ٹھوکر مارنا .بادشاہ ہو دشمن پر فتح پائے خوبصورت عورت ملے فرزند پیدا ہو