Khwab Mein Taar Ya Taar Barqi Dekhna
:تار یا تار برقی دیکھنا .درازی عمر کی علامت ہے
:تار یا تار برقی دیکھنا .درازی عمر کی علامت ہے
:تصویر خریدنا .عورت خریدے مگر باعث پریشانی ھے
:تاریکی دیکھنا .رنج وغم میں مبتلا ہونے کی دلیل ہے ضلالت کا موجب ہے
:تار وصول کرتے دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا کسی کی موت کی خبر آئے
:تصویر ٹوٹی دیکھنا .عورت سے جدائی ہونے کا باعث ہے
:تاریکی بڑھتے دیکھنا .شہر میں وبا پڑنے کا باعث ہو کفر و شرک اور گمراہی کا موجب ہے
:تار بھیجتے دیکھنا .پریشانی کے بعد کامیابی ہو
:تصویر اپنی بدصورت دیکھنا .سختی نازل ہو اور کسی آفت میں گرفتار ہو مشکل درپیش ہو
:تاریکی گھٹتے دیکھنا .گمراہی سے ہدایت پائے بیماری سے شفا پائے
:تار لکھتے دیکھنا .باعث راحت و خوشی ہو مسرت و شادمانی ہو
:تصویر اپنی خوبصورت دیکھنا .عزت پاۓ دولت ہاتھ آئے اور آرام و آسائش ہو
:تبر دیکھنا .عزیز و اقارب سے جدا ہو یا کسی عزیز کی موت واقع ہو
:تاڑ کا درخت دیکھنا .غم و تردد میں پڑے اور مصیبت در پیش ہو
:تخت دیکھنا .کسی بزرگ سے فیض یاب ہوں اور بلندی مرتبہ و عزت حاصل ہو
:ٹار کا پھل دیکھنا .بیماری وبیکاری میں مبتلا ہو