:تخم جو بونا .مال جمع کرے عیش و آرام پائے نیک زندگی بسر ہو
Browsing: khawab nama yousfi in urdu maza
:تال مکھانہ دیکھنا پھول اور پھل دیکھے اور طاقت و توانائی حاصل ہو
:تابوت شکستہ دیکھنا .دلی مراد پوری نہ ہو پشیمانی اٹھائے راز افشا ہو جائے
:تخم باجرہ بونا .غم و اندوہ میں مبتلا ہو گرفتار رنج وبلا ہو
:تال مکھانہ کا درخت دیکھنا .کمزوری یا بیماری کی علامت ہے
:تاج دیکھنا .مرد دیکھے تو عزت و توقیر حاصل ہو عورت دیکھے تو شوہر پائے
:ترازو دیکھنا .قاضی بادشاہ اور حاکم کے برابر ہے اگر پلڑے برابر دیکھے تو عدل وانصاف ہو
:تلوار زنگ آلود دیکھنا .عورت فوت ہو باعث تکلیف ہے
:توپ کھینچتا دیکھنا .دشمن پر غضب ناک ہو اور روب و دبدبہ زیادہ ہو
:تھوکنا مسجد میں دیکھنا .بے دین وبے حیا ھو اور اسلام سے گمراہ ہو
:تلی دیکھنا .حلال جانورکی ہو تومال پاکیزہ ملے اگر حرام جانور کی دیکھے تو مال مشکوک وحرام پائے
:توپ زنگ آلود دیکھنا .دشمن سے خائف ہو یا تدبیر کارگر نہ ہو پریشانی اٹھائے
:تھوکنا مجلس یا گھر میں .بد نام و بے لگام ہو برائی اختیار کرے
:تنبورہ دیکھنا .چند روزہ عیش وعشرت میں مال ضائع کرے ذلالت اٹھائے
:توت دیکھنا .پھل دیکھے تو عورت ملے یا اولاد پیدا ہو