Khwab Mein Aam Ka Darakht Dekhna
:آم کا درخت دیکھنا .مالدار ہو،نعمت ہاتھ آئے، اولاد زیادہ ہو، سفر اختیار کرے
:آم کا درخت دیکھنا .مالدار ہو،نعمت ہاتھ آئے، اولاد زیادہ ہو، سفر اختیار کرے
:آوازمرد کی سننا .بزرگی حاصل ہو اور نیک بخت ہو
:آئینہ پانا یا ملنا .مرتبہ بلند ہو، ولایت ونعمت پائے صاحب جاہ وحشمت ہو
:آم کا درخت سوکھا دیکھنا .باعث پریشانی ہو تمام امیدوں پر پانی پھر جائے
:آوازعورت کی سننا .اگرآواز پست ہوں تو بہتری کی دلیل ہے اور اگر آواز بھاری ہو تو پریشانی اٹھائے
:آئینہ زنگ آلود دیکھنا .دشمن سے خطرہ لاحق ہو یا عورت نافرمان ہوجائے
:آم گرتا دیکھنا .بےروزگاری کی دلیل ہے
:آوازجانوروں کی سننا .باعث پریشانی ھے مصیبت پیش آنی ہے
:آئینہ چمکتا دیکھنا سرداری ملے یا عزت و توقیر ہو، شہرت پائے،دولت ہاتھ آئے
:آم کسی کو دیتا دیکھنا .جس کو دے اس سے فیض حاصل ہو
:آواز خوش سننا اگر داہنی جانب یا سامنے سے سنے تو راحت ہو اور اگر بائیں جانب یا پشت سے سنے تو تکلیف و رنج اٹھائے
:ابابیل ہاتھ سے اڑانا .عورت سے مفارقت ہو رنج و ملال اٹھائے
:اخبار پڑھنا .علم و عمل میں ترقی ہو، دولت علم کی بدولت ہاتھ آئے
:ارگن پانا یا بجانا .افسر فوج یا حاکم شہر ہوجائے یا قوم میںامتیاز پائے یا مشیر با توقیر ہو
:اقامت کہنا .بزرگی حاصل ہو، نیکوں میں شمار ہو عزت ومرتبہ بلند ہو