Khwab Mein Baat Unani Main Karna
:بات یونانی میں کرنا .علم حاصل ہو،نوکری ملے یا برسرروزگار ہو
:بات یونانی میں کرنا .علم حاصل ہو،نوکری ملے یا برسرروزگار ہو
:اوجھڑی گوبر سے بھری دیکھنا .مال حرام ملنے کی دلیل ہے، باعث پریشانی ھے
:ایلوا کھانا .غم و اندوہ میں مبتلا ہوں اگر نہ کھائے تو خوشی حاصل ہو
:باجا بجانا یا سننا .دین سے دور ہو، دنیا میں مشغول ہو
:اوجھڑی پختہ دیکھنا .اگر اوجھری پختہ دیکھے یا کھائے تو خیر وبرکت ہاتھ آئے آرام پائے
:ایڑی دیکھنا .کاروبار کی ترقی کا باعث ہے
:باجرہ کی روٹی کھانا .دلی مراد برانے کا موجب ہے،رزق میں فراخی ہو
:اوڑھنی دیکھنا .دین دار عورت ملے اور باعث فرحت ہو
:ایڑی کٹ جانا .بیکاری اور تنگدستی کی دلیل ہے
:باجرہ دیکھنا .کسی قدر خیر و برکت کا باعث ہے
:انار پانا .روپیہ ملے یا اولاد نیک نہاد ہو
:بت چاندی کا دیکھنا .حسب منشاء ہو دین میں فساد پیدا کرے بد نام ہو
:باغ پر موسم خزاں دیکھنا .کاروبار میں تنزل آئے،تکلیف اور رنج و ملال میں مبتلا ہو
:باز ہاتھ سے اڑتے دیکھنا .بنا بنایا کام بگڑ جائے پریشانی ہویا بیوی سے مفارقت ہو
:بت سونے کا دیکھنا .انجام کار خیر نہ ہو،بے دین وگمراہ ہو دنیا کا مال جمع کرے