Khwab Mein Baam Par Khara Howa Dekhna
:بام پر کھڑا ہوا دیکھنا .عزت دولت بزرگی حاصل ہو اور قوم کا سردار ہو
:بام پر کھڑا ہوا دیکھنا .عزت دولت بزرگی حاصل ہو اور قوم کا سردار ہو
:بال سفید دیکھنا .وقار حاصل ہوں بلند مرتبہ ہو علم و بزرگی حاصل ہو
:بام سے اترتے دیکھنا .تنزل اور ذلالت سے پریشان ہو سخت پشیمان ہو
:بیضہ مرغ کا دیکھنا .عورت خوبصورت ملے یا دوست سے راحت ملے
:بام پر کسی کو دیکھنا .جس کو دیکھے اس سے فائدہ حاصل ہو
:بچھونا زمین پر کرنا .عمر دراز ہو اور راحت حاصل ہو
:بان سن کا دیکھنا .کاروبار وملازمت میں قدرے ترقی ہو
:برف کھانا .دل کو خوشی وسرور ہو، ملال خاطر دور ہو
:بان سے چارپائی بننا .مشکلات اور محنت کی تاویل ہے
:برج دیکھنا .خوف و آفت پیش آئے مگر جلدی نجات پائے
:بان مونجھ کا دیکھنا .تکلیف و رنج اور الم کا باعث ہے
:بخار سخت اپنے آپ کو دیکھنا .تندرستی اور درازی عمر کی دلیل ہے
:بخار دائمی میں مبتلا دیکھنا .گناہ وفسق وفجور میں غرقاب ہو،عاقبت خراب ہو
:بخشش پانا .اگر کوئی چیز عطیہ دے تو موجب خیرو برکت ہو،دولت پائے
:بخشش میں بری چیز دینا .فتنہ و فساد میں مبتلا ہو رنج و غم اٹھائے