Khwab Mein Rani Ko Khesta Haal Dekhna
رانی کو خستہ حال دیکھنا غربت و ہلاکت میں گرفتار ہو مصیبت کا شکار ہو
رانی کو خستہ حال دیکھنا غربت و ہلاکت میں گرفتار ہو مصیبت کا شکار ہو
رحل دیکھنا یا خریدنا دین میں ترقی حاصل ہو نیک کردار ہونیک گفتار ہو
ریت چھانتے دیکھنا اگر ریت سے کچھ حاصل ہو تو نفع کثیر پائے مگر مشقت اٹھائے
رانی کو روتے دیکھنا اگر آنسوؤں کے ساتھ روتا دیکھے تو دین و دنیا کی نعمتیں پائے
رحل بنانا لوگوں کو دین کی طرف بلائے رہبر وعابد ہو
رانگا دیکھنا سلاطین و مراد سے نفع پائے تکلیف میں راحت ہاتھ آئے
رانی کو ہستے دیکھنا کمال اور بے زوال دولت عزت آرام وراحت پائے زندگی بہترین گزرے
رحل توڑنا بے دین و گمراہی کا موجب ہے
رباط دیکھنا دنیا میں نامور ہو زندگی آرام سے گزر ے
رانی کو زور سے ہستے دیکھنا اگر قہقہہ سے لوٹ پوٹ ہوتی دیکھے تو بےعزت و غریب و ذلیل و خوار ہو
رحل بیچنا بےعمل رہبر یا مولوی ریاکار ہو
رات تاریک دیکھنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو
راستہ دیکھنا دیندار ہو شرافت ونجابت پائے آرام و راحت حاصل ہو
رخسار دیکھنا عورت خوبصورت پائے محبت سے راحت ہو
رات روشن دیکھنا اگر چاندنی دیکھے تو عیش وعشرت پائے مالدار ہو ذی وقار ہو