Khwab Mein Rusi Hath Se Girna
رسی ہاتھ سے گرنا بےعزت ہونے کا باعث ہے ذلالت اٹھائے
رسی ہاتھ سے گرنا بےعزت ہونے کا باعث ہے ذلالت اٹھائے
رگ چیرنا غم و اندوہ میں مبتلا ہو تکلیف اٹھائے یا پریشانی رہے
روٹی کھانا دولت و نعمت پائے عیش وعشرت میں مصروف ہو
روزینہ مقرر ہوتا دیکھنا ملازمت اور کاروبار پائے آرام و آسائش کا سبب ہے
رسہ دیکھنا عہدوپیمان پورا کرے دیندار امانتدار ہو دلی مراد بر آئے
رگ پھٹتے دیکھنا اپنے خویش و اقارب میں موت واقع ہوجائے
روٹی پکانا یا خریدنا خیرو برکت اور ترقی رزق و دولت کا باعث ہے
روشنی دیکھنا دیندار ہو متقی اورپرہیزگار ہو
رسوت کا پودا دیکھنا کمینہ خصلت خادمہ پائے رنج و اندیشہ ہو
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
روٹیاں جمع کرنا مال و متال کثرت سے جمع کرے
رسوت گھر لانا ذلیل و خوار ہو مال حرام سے آمد پائے
رنجیدہ خاطر ہونا خوشخبری پائے عزت و آرام ملے
روٹی زیادہ گرم کھانا نقصان اٹھائے یا معمولی تکلیف ہو
رسوت گھر سے نکالنا مصیبت سے آزاد ہو بامراد ہو دل شاد ہو