Khwab Mein Runj Ana
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
رنج آنا خوشی حاصل ہونے کی دلیل ہے
روٹیاں جمع کرنا مال و متال کثرت سے جمع کرے
رسوت گھر لانا ذلیل و خوار ہو مال حرام سے آمد پائے
رنجیدہ خاطر ہونا خوشخبری پائے عزت و آرام ملے
روٹی زیادہ گرم کھانا نقصان اٹھائے یا معمولی تکلیف ہو
رسوت گھر سے نکالنا مصیبت سے آزاد ہو بامراد ہو دل شاد ہو
رنگ سرخ کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو رنجیدہ پر ملال ہو عورت پہنے تو خوشی حاصل ہو
روٹی بانٹنا مال و دولت خرچ کرے اگر روٹی خیرات کرے تو سخی ہو
رشوت لینا مال ناجائز کو قبضہ میں کرے ظالم اور بد نام ہو پشیمان ہو
رنگ سفید کا کپڑا پہننا مرد و عورت دونوں کے لیے دین و دنیا کی بہتری کا سبب ہے
روٹی جو یا مکئی کی کھانا بزرگی پائے یاد خدا میں مشغول ہو متقی وپرہیزگار ہو
رشوت دینا حرام اشیاء کی تجارت کرے مثلا شراب افیون بھنگ چرس وغیرہ
رنگ زرد کا کپڑا پہننا مرد پہنے تو بیمار ہو ہلاکت پائے عورت پہنے تو پشیمان ہو پھر آرام آئے
روٹی باجرہ کی کھانا تنگی رزق کا باعث ہے پریشانی اٹھائے
رضوان جنّت دیکھنا رنج و غم سے نجات پائے عیش و آرام کی زندگی بسر ہو