Khwab Mein Rozen Dekhna
روزن دیکھنا مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
روزن دیکھنا مال تجارت پائے یا ولایت جائے یا عہدہ میں ترقی ہو
بندر گھر چوری کرتے دیکھنا کوئی عورت صاحب خانہ پر جادو کرے
ریچھ دیکھنا مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو مگر جلدی رہائی پائے
رن یعنی جنگ دیکھنا مشکل سخت پیش آئے دل گھبرائے مگر آسانی سے حاصل ہو جائے
:بنفشہ دیکھنا .عورت سے فائدہ ہو مال و زر پائے اولاد پیدا ہوئے
ریچھ حملہ آور دیکھنا سخت بیمار ہو یا کسی آفت میں گرفتار ہو رنج و مصیبت پائے
رنجک اڑاتے دیکھنا مطلب دل بر آئے سرداری لشکر ملے یا مرض مہلک سے شفا پائے
:بہشت دیکھنا .عالم با عمل متقہ بے بدل ہو عوام میں عزت و حرمت پائے
زرشک جمع کرنا کسی بخیل آدمی سے جھگڑا ہو جائے اور رنج اٹھائے
:بنیاد مکان کی دیکھنا .امن پائے دشمنوں سے بے خوف ہو اور مالدار ہو
زرد رنگ کا کپڑا پہننا سخت بیمار ہو موت کا انتظار ہو افلاس سے خوار ہو
:بہشت کا پھل کھانا .اولاد صالح پیدا ہونے اعمال نیک کی وجہ سےدیں و دنیا میں عزت پائ
زرشک استمعال کرنا دشمن سے مغلوب ہو مصیبت میں گرفتار ہو
:بنیاد کچی اینٹ کی دیکھنا ترقی دین میں حاصل ہو اگر مسجد،باغ،قبرستان وغیرہ کی بنیاد رکھے تو دیندار،نیک اور دولت مند وبا عزت ہو، سخاوت اختیار کرے
زراعت کاٹنا بیماری اورغم و اندوہ سے نجات پائے اور فائدہ حاصل ہو