زانی یا زانیہ دیکھنا مال حرام کھائے بےعزت و بے آبرو ہو بدنام و بد انجام ہو
Browsing: khwab ki tabeer in hindi
زمزم پینا یا پلانا بیماری سے شفا پائے دین کا خادم ہو اور مددگار ہو
زمین مسطح دیکھنا دولت و نعمت ملے مگر جمع نہ کرے اگر زمین میں دفن کرے تو آفت آئے
زنبور دیکھنا کمینہ خصلت آدمی سے واسطہ پڑے سخت مزاج تندخو ہو
زمین ہموار کرنا ہمت عالی ہو کار دنیا بخوبی انجام ہوں دیندار پرہیزگار ہو
زرہ توڑنا رحمدل عادل اور غریب پرور ہو مگر خود بھی غریب ہو
زنبیل دیکھنا مال و نعمت پائے عورت پاکیزہ ہاتھ آئے
زمین کھود کر مٹی کھانا مکرو فریب سے مال پائے مگر تکلیف اٹھائے
زعفران دیکھنا اللہ تعالی کی حمد وثناء کرے اور دولت نصیب ہو
زنبیل پھیلانا مال کثرت سے پیدا کرے مگر بےعزت ہو
زمین میں اپنے تئیں گاڑنا جلاوطن ہو یا موت آئے یا تکلیف جسمانی اٹھائے
زرہ اتارنا ناکامی کا باعث ہے پست ہمت اور بزدل مزاج ہو
زعفران انعام پانا عابدہ عورت سےشادی ھو دین و دنیا کی آبادی ہو
زنبیل میں کچھ پانا عورت خوبصورت یا کنیز باتمیز پائے مال و دولت ملے
زمین کھود کر پانی نکالنا مال حلال پائے مگر مشقت اٹھائے