Khwab Mein Aanboos Dekhna
:آنبوس دیکھنا محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرے
:آنبوس دیکھنا محنت مشقت میں کامیاب ہو اور مال و منال حاصل کرے
:آنبوس گھر دیکھنا .لیکن بخیل ہوگا
:آتشدان دیکھنا .خوبصورت عورت سے شادی ہو مال ہاتھ آۓ
:آدمی تانبے کا دیکھنا .دولت مند مگر بخیل ہونے کی علامت ہے
:آسمان سیاہ دیکھنا .ملک میں قحط پڑے،بھوک سے لوگ پریشان ہوں
:آفتاب طلوع ہوتا دیکھنا .نئی زندگی کا آغاز ہو یعنی حصول دولت و عزت اور سرداری ملے اور آرام پائے
:آدمی کانچ کا دیکھنا .موت آئے اور گھر میں خرابی دیکھے
:آسمان سے بارش ہوتے دیکھنا .ملک میں خوشحالی ہو، لوگ آرام پائیں، مال و دولت عام ہو نعمت حاصل ہو،راحت ہو
:آفتاب نصف النہارپردیکھنا .کمال عروج حاصل ہو، سرداروں میں شامل ہو، عادل ہو اور دولت مند ہو
:آدمی ورم آلودہ دیکھنا .بیمار ہوں مگر صحت پائے
:آسمان روشن دیکھنا .کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھے تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہو
:آفتاب بے روشن دیکھنا .عصیاں میں غرقاب ہو، توبہ قبول نہ ہوجوابازی،مکاری اختیار کرے
:آرہ درخت پرچلانا .مفارقت کی دلیل ہے پریشانی حاصل ہو
:آسمان سے گرنا .کسی مصیبت میں مبتلا ہو،رنج و بلا میں گرفتار ہو
:آگ یا آتش دیکھنا .عورت مالدار صاحب حشمت پاے یا بارش ہو جس سے خوشحالی ہو