Khwab Mein Saan Dekhne Ki Tabeer
سان دیکھنا گناہوں سے تائب ہو مال حلال حاصل کرے
سان دیکھنا گناہوں سے تائب ہو مال حلال حاصل کرے
زیتون کا درخت دیکھنا عورت تندخو بدمزاج ملے غم واندیشہ میں مبتلا ہو
زینہ پر چڑھنا عزت و مرتبہ بلند ہو مقاصد دلی پورے ہوں دولت و بزرگی پائے
سان پر چاقو لگانا گناہوں سے توبہ کرے نیک خصال خوش خو اورپرہیزگار ہو
زیتون کا پھل دیکھنا دولت پائے فرزند نیک خصال ہو دیندار ہو
سار دیکھنا چالاک مسافر کی تعبیر ہے یعنی سفر میں ہوشیار رہے
سالن کھلانا لوگوں کو نفع پہنچائے عزت وبزرگی پائے
سبزی منڈی دیکھنا مال ودولت پائے رنج وغم کافور ہو خوشی سے مسرور ہو
سراے غیر آباد دیکھنا مصیبت پیش آئے رنج و غم میں مبتلا ہو
سجادہ دیکھنا اگر سوت کا دیکھے تو اطاعت وعبادت الہی میں مصروف ہو
سبزی خام کھانا بیماری کا باعث ہے مصیبت میں گرفتار ہو
سجادہ خریدنا بزرگی پائے گوشہ نشینی اختیار کرے یاد خدا میں مشغول ہو
سجادہ ریشمی دیکھنا ریاکاری کی عبادت کرے ظاہر دار ہو
سبزی پختہ دیکھنا نعمت و دولت پائے عزت حاصل ہو
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے