Khwab Mein Sajadah Kharidne Ki Tabeer
سجادہ خریدنا بزرگی پائے گوشہ نشینی اختیار کرے یاد خدا میں مشغول ہو
سجادہ خریدنا بزرگی پائے گوشہ نشینی اختیار کرے یاد خدا میں مشغول ہو
سرخ لباس پہننا رنج وغم میں مبتلا ہو مصیبت میں گرفتار ہو یا بیمار ہو
سبزی پختہ دیکھنا نعمت و دولت پائے عزت حاصل ہو
سجادہ پھٹا دیکھنا یاد خدا میں فتور پڑے
سایہ چھت کا دیکھنا والدین سے تعبیر ہے والدین کی شفقت پائے
سرخ لباس دیکھنا عورتوں کا دیکھے تو باعث مسرت و راحت ہے مردوں کے لئے خرابی ہے
سبزہ مرجھایا دیکھنا دین اسلام میں کمزوری واقع ہو پریشانی اٹھائے
سرخ چادر اوڑھنا قتل پھانسی دنگا فساد کی وارداتوں میں گرفتار ہو
سایہ سر سے اٹھتا دیکھنا والدین کی موت آنے کا سبب ہے
سرخاب کا گوشت کھانا زبان دانی سے مال وزر حاصل کرے مقرر شاعر گویا ہو
سبزہ میں بیٹھنا بزرگ دین سے فیض حاصل ہو دیندار پارسا ہو
سرخاب دیکھنا غلام فرما نبردار پائے یا بیٹا پیدا ہو
سیر ویرانہ کی کرنا سفر پیش آئے فائدہ کی بجائے نقصان اٹھائے
سر زیادہ دیکھنا سرداران قوم سے ملاقات ہو
سرسوں کا تیل خریدنا منفعت تجارت ہو روزگار میں ترقی ہو اگر تیل نکلتے دیکھے تو دولت مند ہو