Khwab Mein Sehri Dekhne Ki Tabeer
سیڑھی دیکھنا ترقی کا باعث ہے عزت اور بزرگی حاصل ہو
سیڑھی دیکھنا ترقی کا باعث ہے عزت اور بزرگی حاصل ہو
سیم کا درخت دیکھنا محنت اور مشقت سے کمائےمگر افلاس سے چھٹکارا نہ ہو
سرد پانی پینا یا نہانا تندرستی اور عیش و عشرت کے علامت ہے صحت کی بشارت ہے
سیڑھی بغدادی دیکھنا ولایت کا درجہ حاصل ہو دین ودنیا کا آرام پائے
سیمرغ دیکھنا خوش طبع اور خوش مذاق بزرگ سے فائدہ حاصل ہو
سلاح باندھے دیکھنا سرداری قوم سے سرفراز ہو یا حکومت سے ممتاز عہدہ پائے
سیڑھی پر چڑھنا کاروبار میں ترقی ہو بلند بختی خیر و برکت حاصل ہو
سیمرغ سے بات کرنا بادشاہ یا وزیر ہو مشیر سرکار کا عہدہ پائے یا امیر سلطنت ہو
سنان دیکھنا عمر دراز ہو مظفر و منصور ہو نشہ جرات سے مخمور ہو
سیڑھی خوبصورت دیکھنا دین و دنیا میں کمال عزت و دولت پائے دولت مندوں میں شامل ہو
سیمرغ کا گوشت کھانا امیر یا بادشاہ سے مال و دولت ہاتھ آئے عیش وعشرت کرے
سولی دیے جانا عہدہ جلیل پانے کی نشانی ہے فکر و تردد سے نجات پائے
:بھوکا آپکو دیکھنا .مرض ہویا حصول جاہ میں سرگردان ہوناحق پریشان ہوں
:بیمار آپکو دیکھنا .عبادت میں خلل ہو یا قصد سفر باطل ہو اور ملال حاصل ہو
:بیمار یا مردہ کو گود میں دیکھنا .علامت صحت و تندرستی کی ہے بشارت راحت و خوشی کی ہے