Khwab Mein Baiskoop Dekhna
:بائیسکوپ دیکھنا .ترقی مال ودولت ہودنیا دار ہو انجام خوار ہو
:بائیسکوپ دیکھنا .ترقی مال ودولت ہودنیا دار ہو انجام خوار ہو
:باؤلی دیکھنا .بادشاہ سے حصول نعمت ہو یا نوکری ملے
:بھیڑیا حملہ آور دیکھنا .کسی سے دشمنی پیدا ہو اور گزند پہنچے یا بیمار ہوجائے
:بول کرتے دیکھا .بیمار ہو تکلیف اٹھائے اگر سفید ہو تو راحت و آرام پائے
:باجرہ دیکھنا .اگر سبز ہو تو راحت پائے اگر خشک ہو تنگ دستی ہو
:بھیڑیے کو مارنا .دشمن سے چھٹکارا حاصل ہو یا تکلیف سے نجات پائے
:باجرہ کی روٹی کھانا .حصول نعمت و برکت ہے رزق میں زیادتی ہو
:بھیڑیا گھر میں دیکھنا .کسی پوشیدہ دشمن سے آگاہی پائے
:بازی گر دیکھنا .لہو و لعب میں مشغول غربت سے ملول ہو
:بیل سیاہ پر بٹھانا .بادشاہ وقت سے نفع پائے رحمدلی کی نشانی ہے
:بیل گھر سے باہر دیکھنا .تنگی رزق ہوجائے بھوک و افلاس کا باعث ہے
:پاخانہ میں گرنا .مال حرام جمع کرے بےعزت و ننگ و ناموس ہو
:پاؤں میں تنگ جوتا پہنتے دیکھنا عورت بدخصلت ملے اگر چوتا نیا پہنتے دیکھے تو باکرہ ملے اگر جوتا پرا نا ہو تو بیوہ یا مطلقہ سخت اور بدمزاج عورت ملے
:پسلی پرورم دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو یا عورت بیمار ہو
:پاد نا .بد نام وبے عزت اور بے آبرو ہونا