Khwab Mein Phoray Se Khoon Nikalna Dekhna
:پھوڑے سے خون نکلنا .جس قدر خون نکلتا دیکھے اسی قدر نقصان اٹھائے
:پھوڑے سے خون نکلنا .جس قدر خون نکلتا دیکھے اسی قدر نقصان اٹھائے
:پھوڑے کو صاف کرنا .مال کی زکوۃ ادا کرے گناہوں سے تائب ہو
:پھول دیکھنا .فرزند ودوست ملے کم ہمت ہو مگر خوشی نصیب ہو
:پھول بے موسم دیکھنا .تکلیف اور پریشانی حاصل ہو
:پھول گلاب کا دیکھنا .لڑکا ذی وقار پیدا ہو اہل وعیال سے آرام پائے یا دختر بیاہ لائے
:پھول مرجھایا دیکھنا .فرزند یا کسی عزیز کی موت واقع ہو دُکھ و تکلیف پائے
:پہلوان بنے دیکھنا .اگر بادشاہ خود کو پہلوان بنا دیکھے تو قوت عظمت سلطنت زیادہ ہو
:پہلوان اپنے تیئں دیکھنا اگرعالم خود کو پہلوان دیکھے تو عالم بے بدل ہدایت شغل ہو اگر سوداگر دیکھے تجارت میں ترقی حاصل ہو عام لوگ دیکھیں تو مال ودولت ہاتھ آئے اگر سپاہی دیکھے تو ترقی عہدہ ہو
:پیشانی پر پسینہ دیکھنا .محنت اور رنج و غم اٹھائے اگر سانپ بچھو دیکھے تو رنج والم زیادہ ہو
:پیغمبر بنتے اپنے کو دیکھنا .گمراہ و بےدین ہو بلاو مصیبت میں پھنسے
:پیکان دیکھنا .بگڑا ہوا کام درست ہوجائے
:پیکان فولاد کا دیکھنا .باعث عزت و بلندی مرتبہ ہے حوصلہ و عالی ہمت پائے
:پیکان پرانا یا شکستہ دیکھنا .باعث تنزیل وپریشانی ہے
:پیمانہ دیکھنا .راستی اور انصاف اختیار کرے عادل و منصف ہو
:پیٹ پر بال دیکھنا .خواہشات نفسانی حاصل ہوں دین سے نفرت اور دنیا سے پیار ہو