Khwab Mein Aag Tanoor Mein Dekhna
:آگ تنور میں دیکھنا .عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہو
:آگ تنور میں دیکھنا .عورتوں کی صحبت اختیار کرے، بےعزت ہومگر مالدار ہو
:آزاد ہوتا دیکھنا .قید ہو تو رہائی پائے، غلامی سے نجات حاصل ہو گناہوں سے توبہ کرے
:آستانہ بوسیدہ دیکھنا .نیچے گرے یا خراب دیکھے تو عورت پروبال آئے یا موت وارد ہو
:آگ اٹھانا .مال حرام پائے بیہودہ خرچ میں صرف کرے
:ازار بند دیکھنا .عورت یا کنیز ہاتھ آئے، عیش و آرام حاصل ہو
:آستانہ مرمّت کرنا .عورت و مرد میں نفاق اور مفارقت ہو، باعث پریشانی ہو
:آگ پر کچھ پکاتا دیکھنا .منفعت بے حساب ہوصرف بیجا سے اجتناب ہو
:آنسو بہتے دیکھنا .شادی یا کسی خوشی کا موجب ہے،غم دور ہوں،راحت ملے
:آہو یعنی ہرن دیکھنا .جتنا خوبصورت دکھے اسی قدر مالدار ہو اور آرام وراحت پائے
:ابابیل ہاتھ میں مرنا .کسی عزیز کی موت واقع ہو
:آلت اپنا کٹا ہوا دیکھنا .ترقی سے تنزل ہو یا اولاد کا غم اٹھائے یا لڑکا پیٹ میں مر جائے
:آنسو گرم بہتے دیکھنا .رنج و الم میں مبتلا ہو پریشانی حاصل ہو
:آہو کا شکار کرنا .عورت یا کنیزحاصل ہو،عیش وعشرت میں زندگی بسر ہو
:ابابیل پکڑنا .غموں سے نجات حاصل ہوآرام نصیب ہو
:آلتدارعورت آپ کو دیکھنا .اگر حاملہ ہو تو لڑکا جنے اور سردارقبیلہ ہو، اگر حاملہ نہ ہو تو بانجھ ہو