Khwab Mein Podina Khushk Dekhna
:پودینہ خشک دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو بے قرار بے مددگار ہو
:پودینہ خشک دیکھنا .رنج و غم میں مبتلا ہو بے قرار بے مددگار ہو
:پیٹ انتڑیوں سے خالی دیکھنا .اقارب سے مفارقت اوردوست سے مہاجر ہو مالال بشدت ہو
:پیٹ حد سے بڑھا دیکھنا .مال حرام پائے ظلم وستم اختیار کرے اور رشوت وسود کھائے
:پیٹ پر بال دیکھنا .خواہشات نفسانی حاصل ہوں دین سے نفرت اور دنیا سے پیار ہو
:ثمر ترش کھانا .اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو
:ثریا ماند ہوتے دیکھنا .اسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو
:ٹاٹ یا جاجم دیکھنا . دیانتداری اور دینداری حاصل ہو نیک صحبت اختیار کرے
:ثرید دیکھنا .روزی کشادہ ہو اور رحمت بے اندازہ ہو
:ثمر میٹھا کھاتے دیکھنا .خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو
:ثمر کڑوا کھانا .کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو
:ثریا دیکھنا .عیش وعشرت اور عزت و مرتبہ بلند ہو
:ٹمٹم پر سوار دیکھنا .عہدہ اعلی پر فائز ہو حکومت وسرداری ملے اور دولت آئے
:ٹانگے جوتے دیکھنا .کسی کی شرکت کے باعث نقصان ہو
:ٹم ٹم دیکھنا .گمشدہ عزیز یا دوست کو پائے یا سفر سے واپس آئے
:ٹٹو خریدنا .تجارت یا کاروبار میں ترقی ہو